مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی کے وزیر توانائی فاتح دون میز کا کہنا ہے کہ ترکی رسد کے طویل المدت معاہدے کے تحت ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھے گا۔ اس کے علاوہ ایران کے ساتھ مذکورہ معاہدہ 2026 تک جاری رہے گا اور اس کے تحت مجموعی طور پر9.5 ارب کیوسک میٹر گیس درآمد کی جائے گی۔
ترکی نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1882920
آپ کا تبصرہ